
شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند، ایم 4 پر ٹریفک معطل جبکہ ایم 3 پر ٹریفک بحال
ایکسپریس اردو express.pk
Listen to this summary
لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 اور ایم 4 کے متعدد سیکشنز پر ٹریفک بند کردی گئی تھی، ایم 3 کو حد نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے جبکہ موٹروے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 4 پر فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک بند کردی گئی ہے، جبکہ شورکوٹ سے عبدالحکیم تک…
More ways to use this
Open on another device
Scan to open this page. Your saved notes and account access are not included.